اداکارہ اننیا پانڈے کی ان تصاویر کو دیکھ کر دیوانے ہوئے لوگ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اننیا پانڈے بڑے پردے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اپنی ان وائرل تصویروں کو خود اننیا پانڈے نے کچھ دنوں پہلے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا تھا ۔
اننیا پانڈے کی یہ تصویریں اب انٹرنیٹ پر چھا چکی ہیں ۔
اننیا کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی پر فدا ہوگئے ہیں ۔
اننیا پانڈے کی گلیمرس تصویروں پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔