Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ امیشا پٹیل نے شیئر کی گوا سے انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

اداکارہ امیشا پٹیل اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ امیشا آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس پر ان کے چاہنے والے بھرپور پیار لٹاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ فلموں سے دور ہونے کے بعد بھی امیشا پٹیل کی سوشل میڈیا پر شاندار فین فالوئنگ بنی ہوئی ہے ۔ امیشا پٹیل نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر گوا سفر کی اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا شمار کبھی مشہور اداکاراوں میں کیا جاتا تھا ، لیکن گزشتہ کئی سالوں سے وہ فلموں سے دور ہیں ، لیکن جلد ہی وہ پردے پر واپسی کیلئے تیار ہیں ۔ اداکارہ امیشا پٹیل اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ امیشا آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس پر ان کے چاہنے والے بھرپور پیار لٹاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ فلموں سے دور ہونے کے بعد بھی امیشا پٹیل کی سوشل میڈیا پر شاندار فین فالوئنگ بنی ہوئی ہے ۔

امیشا پٹیل نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر گوا سفر کی اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.