Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ الایا ایف نے ہائی ڈیپ نیک برالیٹ میں بڑھایا انٹرنیٹ کا درجہ حرارت

اداکارہ الایا ایف (Alaya F) اپنے زبردست اور سپر بولڈ اوتار کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر ان کا ایسا ہی اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں الایا ایف ڈیک نیک برالیٹ ، ہائی رائز جینس اور کلرفل شرگ میں نظر آرہی ہیں ، جس میں وہ انتہائی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ الایا کا یہ انداز سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان چرچا میں چھا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اداکارہ اپنی آنے والی فلم فریڈی کو لے کر بھی سرخیاں بٹور رہی ہیں ، جس میں وہ کارتک آرین کے ساتھ دھمال مچانے کیلئے تیار ہیں ۔

الایا ہائی رائز جینس اور ڈیپ نیک ٹاپ میں کمال کی لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.