Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ آمنہ شریف نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

اداکارہ آمنہ شریف (Aamna Sharif) کی ہر ادا پر فینس فدا رہتے ہیں ۔ اس مرتبہ آمنہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لگاتار کئی ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے اور ان تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ آمنہ کو ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں کومولیکا کا کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا ۔ آمنہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر لال ، سفید ، آرینج اور پنک رنگ کی ویسٹرن ڈریس میں اپنی تصویریں شیئر کیں ، جس کو فینس نے کافی پسند کیا ۔

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ آمنہ شریف کی خوبصورتی کے لوگ دیوانے ہیں ۔ ان کی ہر ادا پر فینس فدا رہتے ہیں ۔ اس مرتبہ آمنہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لگاتار کئی ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے اور ان تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ آمنہ کو ٹی وی سیریل کسوٹی زندگی کی میں کومولیکا کا کردار نبھاتے دیکھا گیا تھا ۔

آمنہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر لال ، سفید ، آرینج اور پنک رنگ کی ویسٹرن ڈریس میں اپنی تصویریں شیئر کیں ، جس کو فینس نے کافی پسند کیا ۔

ان کی ہر تصویر پر ہزاروں لائیکس آئے اور فینس نے کمنٹ کرتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.