اداکارہ بھومی پیڈنیکر کے دیسی انداز پر فدا ہوئے فینس
اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) خود کو دیسی گرل مانتی ہیں ۔ بھومی آئے دن سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی دیسی انداز میں تصاویر شیئر کرکے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے لہنگے میں تصویر شیئر کرکے خود کو دیسی کوئن کہا ہے ۔
اداکارہ بھومی پیڈنیکر خود کو دیسی گرل مانتی ہیں ۔ بھومی آئے دن سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی دیسی انداز میں تصاویر شیئر کرکے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے لہنگے میں تصویر شیئر کرکے خود کو دیسی کوئن کہا ہے
فلم دم لگا کے ہئیشا سے شروعات کرنے والی اداکارہ آج انڈسٹری میں مشہور نام بن چکی ہیں ۔