جب اداکارہ شلپا شیٹی کو ورلڈ کے سب سے سیکسی مرد نے سب کے سامنے کیا کس، دنیا بھر میں مچ گیا تھا ہنگامہ
خیال رہے کہ کچھ سالوں پہلے امریکی اداکار رچرڈ گیرے (richard-gere) نے ایک پروگرام کے دوران شلپا شیٹی کو کس کرلیا تھا ۔ رچرڈ گیرے فلموں کے علاوہ اس وجہ سے بھی میڈیا میں چھا گئے تھے۔
بالی ووڈ کی سپر اسٹار شلپا شیٹی (shilpa shetty) ۔ یوں تو اپنی فلموں میں اداکاری کو لے کر کافی سرخیوں میں بنی رہیں لیکن ایک دور ایسا بھی آیا جب ایک کس نے شلپا کو بہت مشکل میں ڈال دیا تھا۔

یہ ان کا کوئی ‘دیسی پروجیکٹ’ نہیں بلکہ کچھ اورتھا۔ بات سال 2007 کی ہے جب رچرڈ نے اسٹیج پر ‘دیسی لڑکی’ شلپا شیٹی کے رخسار کے سرعام بوسے لئے تھے۔