Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب عرفی جاوید نے توڑی ساری حدیں، کپڑوں کو چھوڑ صرف اس سے چھپایا بدن

عرفی جاوید (Urfi Javed) آئے دن عجیب و غریب کپڑوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ آئے دن ان کے آوٹ فٹ پر خبریں بنتی رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ تو عرفی نے ساری حدیں پار کرتے ہوئے ایسا کام کیا ہے ، جس کی وجہ سے سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں ۔

عرفی جاوید آئے دن عجیب و غریب کپڑوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ آئے دن ان کے آوٹ فٹ پر خبریں بنتی رہتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ تو عرفی نے ساری حدیں پار کرتے ہوئے ایسا کام کیا ہے ، جس کی وجہ سے سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں ۔ عرفی نے کیمرہ کے سامنے کپڑوں کے بغیر ہی پوز دینا شروع کردیا اور بدن کو ڈھکنے کیلئے انہوں نے صرف اپنی تصاویر کا ہی سہارا لیا ۔

عرفی جاوید کے تازہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں اس مرتبہ تو عرفی نے واقعتا حد کردی ہے ۔ داکارہ نے اپنی باڈی پر صرف اپنی ہی تصاویر چسپاں کرکے نیا لک بنایا ہے ۔

اگر آپ عرفی جاوید کے ویڈیو کو دھیان سے دیکھیں تو پائیں گے کہ انہوں نے اپنے بدن پر کئی ساری تصویروں کو چسپاں کررکھا ہے ۔ اس دوران وہ کیمرے کے سامنے ڈانس کرتی بھی نظر آرہی ہیں ۔

اس ویڈیو پر لگاتار فینس اپنا رد عمل ظاہر کررے ہیں ۔ وہیں اس پر کمنٹ کرکے یوزرس انہیں ٹرول بھی کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : او ایم جی ، حد ہوگئی اب تو ، آپ کا ڈریسنگ اسٹائل

Leave A Reply

Your email address will not be published.