Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب ٹاپ لیس ہوکر عرفی جاوید نےاس چیز سے اپنے فرنٹ کو چھپایا، فینس رہ گئے ہکا بکا

اس مرتبہ اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کے ساتھ کوئی تجربہ نہیں کیا ہے بلکہ عرفی نے کپڑے ہی نہیں پہنے ہیں ۔ عرفی نے اس مرتبہ ٹاپ لیس ہوکر فوٹوشوٹ کرایا ہے

اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں فیشن کی دنیا میں ہردن دھماکہ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ عرفی آئے دن اپنے کپڑوں کے ساتھ تجربہ کرتی دکھ رہی ہیں ۔ ہر مرتبہ ہی فینس ان کے اترنگی کپڑوں کو دیکھ کر اپنا سر پکڑ لیتے ہیں ۔ وہ اپنے کپڑوں کے ساتھ کب کیا کر جائیں، کسی کو پتہ نہیں ۔ اس درمیان عرفی نے ایک مرتبہ پھر سے ہرکسی کو حیران کردیا ہے ۔

اس مرتبہ اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کے ساتھ کوئی تجربہ نہیں کیا ہے بلکہ عرفی نے کپڑے ہی نہیں پہنے ہیں ۔ عرفی نے اس مرتبہ ٹاپ لیس ہوکر فوٹوشوٹ کرایا ہے ۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عرفی پوری طرح سے ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں ۔ وہیں انہوں نے اپنے لمبے بالوں سے خود کو فرنٹ سے چھپا رکھا ہے ۔ تاہم انہوں نے ڈینم کی جینس پہن رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.