Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب تک کے سب سے بولڈ لک میں نظر آئیں عرفی جاوید، بھڑک گئے فینس

 اداکارہ عرفی جاوید کی نئی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی ہے ۔ تازہ پوسٹ کو عرفی نے جب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے تب سے ہر کوئی عرفی کے اس نئے آوٹ فٹ کو لے کر باتیں کررہا ہے ۔ نیز عرفی سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول بھی ہورہی ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے ، جس میں وہ بیچ کنارے اب تک کے سب سے بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔

عرفی نے جانوروں کی شیل سے بنی نیلے رنگ کی برا پہنی ہے اور کمر سے نیچے ایک ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپیٹ رکھا ہے ، جس سے آر پار صاف نظر آرہا ہے ۔ اس پوسٹ کو عرفی نے جیسے ہی شیئر کیا تو دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے۔

جبکہ ایک اور یوزر نے لکھا : یہ سب کیا دیکھنا پڑ رہا ہے اچھا ہے کہ میں اندھا ہوں۔ وہیں ایک یوزر نے لکھا : اتنا ایسا کرنا بھی صحیح نہیں میڈم جبکہ ایک اور نے لکھا : اس کی شکل دیکھ کر رحم آیا ہے یار

Leave A Reply

Your email address will not be published.