اب پینٹ پہنے بغیر ہی ایسی ڈریس میں سامنے آگئی عرفی جاوید، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا: کتنی بے شرم ہے
اداکارہ عرفی جاوید ہر دن کچھ نہ کچھ ایسا کردیتی ہیں کہ ان کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سبھی کی نیند اڑا دیتے ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر عرفی جاوید نے سفید شرٹ پہن کر اور کیمرہ آن کرکے ایسا ویڈیو شوٹ کردیا کہ لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔

اس مرتبہ کیمرے کے سامنے عرفی جاوید صرف سفید کلر کی شرٹ پہن کر آگئیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ عرفی نے شرٹ کے اندر کچھ بھی نہیں پہن رکھا ہے ، جس کے بعد وہ کیمرے کے سامنے اپنی ادائیں دکھاتی نظر آئیں ۔
خاص بات یہ ہے کہ عرفی نے اس سفید کلر کی شرٹ کے آگے کے بٹن بھی کھول رہے ہیں ، جس میں ان کا کلیویج صاف نظر آرہا ہے ۔