اب اتنا ٹرانسپیرنٹ ٹاپ پہن کر بیچ پر پہنچ گئی اداکارہ عرفی جاوید، فینس نے خود ہی بند کرلی آنکھیں
انٹرنیٹ سنسیشن بن چکی اداکارہ عرفی جاوید ان دنوں اپنے اترنگی فیشن کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ عرفی کب کیا پہن کر کیمرہ کے سامنے آجائیں کسی کو پتہ نہیں ۔ لائم لائٹ میں رہنے کیلئے عرفی کبھی بھی کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔ ان کا انداز ہر مرتبہ لوگوں کو حیران کردیتا ہے ۔

عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام پر ایک نیا ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں عرفی ایک مرتبہ پھر انتہائی بولڈ لک میں نظرآرہی ہیں ۔
عرفی جاوید بیچ پر بلیک کلر کی ہاٹ ڈیزائنر بکنی پہنے نظر آرہی ہیں اور بکنی کو چھپانے کیلئے انہوں نے سفید کلر کی پوری طرح ٹرانسپیرنٹ ٹاپ پہن رکھا ہے ۔