اب گولڈ ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں نظر آئیں اداکارہ عرفی جاوید، دیکھنے والوں کے اڑ گئے ہوش
سوشل میڈیا سنسیشن عرفی جاوید اپنے فیشن سینس کیلئے کافی مشہور ہیں اور آئے دن ان کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہوجاتا ہے ۔ اداکارہ اکثر کچھ نہ کچھ نیا پہن کر نظرآتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے اپنے آوٹ فٹ سے سب کو حیران کردیا ہے ۔ اس مرتبہ وہ گولڈن کلر کی ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں نظر آئیں ۔

عرفی جاوید گولڈ کلر کی برالیٹ ٹاپ اور ٹرانسپیرنٹ اسکرٹ پہنے نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ انہوں نے میچنگ ایئرنگس بھی کیری کر رکھا ہے ۔
عرفی جاوید پیپراجی سے کہتی ہیں کہ ارے میرا تو پتہ نہیں کیا کیا چل رہا ہے۔ کیا کیا بتاوں، میری تو واٹ لگی پڑی ہے ۔عرفی مزید کہتی ہیں کہ میری زندگی اتنی خراب ہوگئی ، اتنی خراب ہوگئی کہ کس کس کو بتاوں ۔