Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب بلیک ڈریس میں اداکارہ سارا علی خان نے دکھایا انتہائی بولڈ لک، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

 سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے ۔ سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے ۔ سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سارا بلیک گلیٹر ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں سارا علی خان کبھی اپنی بالوں سے کھیلتی نظر آرہی ہیں تو کبھی سائڈ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق کا تک کا اظہار کردیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.