Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کی جگہ جسم پر چپکائی ایسی چیز، دیکھ کر نہیں ہوگا یقین

بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید اب فیشن کی دنیا میں ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔ عرفی تقریبا ہر دن اپنے اترنگی فیشن سے فینس کو حیران کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں اب عرفی نے جو کیا ہے اس پر تو شاید یقین بھی نہیں کرپائیں گے ۔

اپنے اسٹائل سے ہر کسی کو چونکادینے والی عرفی نے ایک مرتبہ پھر سے لوگوں کو سوچنے پر مجبورکردیا ہے ۔

بدھ کو عرفی نے اپنا ایک تازہ ویڈیو پوسٹ کیا ہے ۔ اس میں عرفی کپڑوں کے بغیر نظر آرہی ہیں ۔

عرفی جاوید نے خود کو فرنٹ سے کوور کرنے کیلئے کپڑے کی جگہ ریڈ کلر کا چمکیلا پینٹ کر رکھا ہے ۔ اس کے ساتھ انہوں نے گلے میں ایک نیک پیس پہن رکھا ہے ۔ اس کے علاوہ عرفی نے ریڈ کلر کی اسکرٹ پہن رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.