Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب اداکارہ ہما قریشی نے شیئر کردی اتنی بولڈ تصویر، دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ، کہہ ڈالی ایسی بات

 بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی اداکاری سے اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے ۔ گینگ آف واسع پور کے بعد ہما نے ایک طویل سفر طے کیا ہے اور ان کا شمار بہترین اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی اداکاری سے اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے ۔ گینگ آف واسع پور کے بعد ہما نے ایک طویل سفر طے کیا ہے اور ان کا شمار بہترین اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ ہما سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر وہ اپنی تصویروں سے امپریس کرتی نظر آرہی ہیں ۔

ہما قریشی نے اپنی یہ تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، جس میں وہ پرنٹیڈ گاون میں نظر آرہی ہیں ۔ ہما قریشی جس ادا سے بیٹھی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہے ۔

ہما قریشی کے انداز کے فینس جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ ساتھ ہی ہما کے فیگر کی بھی تعریف کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.