Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

آمنہ شریف نے سمندر کنارے کروایا فوٹوشوٹ

انتہائی خوبصورت اداکارہ آمنہ شریف (Actress Aamna Sharif) نے حال ہی میں بکنی میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصویریں انہوں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں آمنہ کافی گلیمرس پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔

کہیں تو ہوگا ، ہوں گے جدا نہ ہم ، ایک تھی نائیکا اور کسوٹی زندگی کی 2 جیسے ٹی وی شوز سے گھر گھر میں پہچانے جانے والی اداکارہ آمنہ شریف کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ آمنہ شریف نے یہ تصویریں سمندر کے کنارے بکنی میں کلک کروائی ہے ۔ آمنہ شریف ان تصویروں کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس ان کے دیوانے ہورہے ہیں ۔

آمنہ شریف کی یہ گلیمرس تصویریں ، سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہی ہیں ۔ فینس آمنہ کے حسن کی تعریف جم کر کررہے ہیں ۔

آمنہ شریف کی گلیمرس تصاویر سے نظریں ہٹانا مشکل ہورہا ہے ۔ واقعی آمنہ کی تصویریں قہر ڈھا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.