اداکارہ تیجسوی پرکاش نے کالی ساڑی میں ڈھایا قہر، دکھائی ایسی ادائیں فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ تیجسوی پرکاش کے اسٹائلش لک انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتے رہتے ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر سے فینس کے دلوں پر بجلیاں گراتی رہتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر ان کی تازہ تصاویر چھا گئی ہیں ۔

اداکارہ تیجسوی پرکاش کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر آگ لگا رہی ہیں ۔ کالی ساڑی میں ناگن کی ادائیں قاتلانہ ہیں ۔
اداکارہ تیجسوی پرکاش کالی ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ ساتھ ہی گلیمرس بلاوز پہن کر بولڈنیس کا تڑکا بھی لگا رہی ہیں ۔