’آدھی سے زیادہ زندگی فلم انڈسٹری میں گزری‘
پرسنلٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے دیسی گرل کہی جانے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی جنھوں نے نہ صرف بالی وڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنا سکہ جمایا۔ پرینکا اس وقت بالی وڈ کی سب سے مہنگی اداکاراوں میں سے ایک ہیں۔ سنیئے نصرت جہاں کی زبانی۔