شویتا تیواری کی بیٹی نے دلکش اداؤں میں کرایا فوٹو شوٹ:
Share
پلک تیواری ان تصاویر میں مختلف پوز دے رہی ہیں۔ وہ اپنی دلکش اداؤں سے مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ ان تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آگ اور دل والے ایموجیز کمینٹ باکس میں کمینٹ کر رہے ہیں۔
آج ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری کی سالگرہ ہے۔ وہ آج اپنی 21 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کو اپنی سالگرہ کے بارے میں آگاہ کیا۔ ان تصاویر میں وہ بہت گلیمرس لگ رہی ہیں۔ ان تصاویر میں انہوں نے ایک پرنٹڈ گرین شارٹ ڈریس پہنا ہوا ہے۔ مداح بھی ان کے اس انداز کو پسند کر رہے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو اس کی تازہ ترین تصاویر دکھا رہے ہیں۔
پلک تیواری ان تصاویر میں مختلف پوز دے رہی ہیں۔ وہ اپنی دلکش اداؤں سے مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ ان تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آگ اور دل والے ایموجیز کمینٹ باکس میں کمینٹ کر رہے ہیں۔
پلک تیواری کسی بھی معاملہ میں اپنے ماں شویتا تیواری سے کم نہیں ہیں ۔ وہ جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں ۔ پلک کی سشل میڈیا پر سرگرمی کافی بڑھ گئی ہے ۔ انہوں نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔
پلک کو لوگوں کا بھرپور پیار مل رہا ہے۔ فینس انہیں شاندار مستقبل کیلئے نیک خواہشات دے رہے ہیں ۔