Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سرشٹی روڑے پول میں کر رہی تھیں مستی:

سرشٹی روڑے (Srishty Rode) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پول میں مستی کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تصاویر نے ایک بار پھر انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا ہے۔

ی وی دنیا کی اداکارہ سرشٹی روڑے (Srishty Rode) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔ سرشٹی روڑے بگ باس 12 میں ایک کنٹسٹنٹ کے طور پر بھی نظر آچکی ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر وہ اکثر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے پول میں اترکر ایک بار پھر سے انٹرنیٹ کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے

سرشٹی روڑے (Srishty Rode) نے جو تصویر شیئر کی ہے، اس میں وہ پول میں مستی کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں
ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے ’اگر آپ کو پانی پسند ہے تو آپ مجھے پہلے سے ہی 70 فیصد پسند کرتے ہیں‘۔
داح ان کی تصاویر کو دیکھ کر خود کو ان کی تعریف کرنے سے روک نہیں پا رہے ہیں

ان کے ایک فین نے لکھا- یہ خوبصورتی مار ڈالے گی، ایک دیگر نے لکھا- ’ایک صارف نے لکھا- سرشٹی خود کا گارجین واٹر گرل کے طور پر پیش کر رہی ہیں۔
یہ پہلی بار نہیں ہے جب اداکارہ نے اپنی بولڈ تصاویر سے تہلکہ مچایا ہو۔
سرشٹی روڑے نے 24 ستمبر کو اپنا 30 واں یوم پیدائش منایا ہے۔ برتھ ڈے گرل نے اپنی پول پارٹی اور مڈنائٹ بیش میں دھماکہ کیا تھا۔

سرشٹی روڑے نے 2007 میں سیریل ’کچھ اس طرح‘ میں کیمیو سے اپنی اداکاری کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
سرشٹی روڑے نے ’عشق ہائے‘، ‘چھوٹی بہو‘، ’شوبھا سومناتھ کی‘، ’چلتی کا نام اڑی‘ ’سروستی چندر‘ اور ’عشق باز‘ جیسے کئی سیریل میں کام کیا ہے۔ ساتھ ہی 2018 میں انہیں ’بگ باس 12‘ میں دیکھا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.