Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

نورا فتیحی نے ویٹریس بننے کیلئے درکار اہم خصوصیات بتادیں

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے بھارت کی خوبصورت ترین فنکار نور فتح نے آپ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ کینڈا میں اداکاری سے پہلے ایک ریسٹورینٹ میں بطور ویٹرس کام کرتی تھی

بھارتی سیلیبریٹی نورا فتیحی نے اپنی نوجوانی کے دنوں میں کینیڈا میں ایک ریسٹورنٹ میں بطور ویٹریس کام کیا اور اس کام کے تجربے کا احوال انہوں نے ٹیلی وژن پروگرام میں شیئر بھی کیا۔

نورا نے اپنی اس ملازمت کو دوسری آمدنی کے لیے کیا اور کہا کہ وہ بہت ہی مشکل ملازمت ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 16 سے 18 سال کی عمر تک یہ ملازمت کی، یہ بہت ہی مشکل ملازمت تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس کام کے لیے آپ کے پاس بات چیت کی بہترین صلاحیت، اچھی شخصیت ہونی چاہیے، آپ کو بہت تیز ہونا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کی یادداشت بھی بہترین ہونی چاہیے۔

نورا کا کہنا تھا کہ کبھی کبھار آپ کے گاہک بہت ناراض ہوسکتے ہیں، لیکن آپ کو اس صورتحال کو جھیلنے کے قابل ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ نورا فتح آج کی تاریخ میں بھارت کی سب سے خوبصورت ترین اور مصروف ترین فنکارہ ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.