اجے دیوگن کی بیٹی نیاسا نے ویڈیو میں ہی دوست کو پہنچائی چوٹ
اسٹار کا ایک نیا ویڈیو ویڈیو جسے میں اس کے ایک فین نے م انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔ اس میں میں وہ دو جا کیٹ کے گانے فریک پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ نیاسا کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔
نئی دہلی: اجے دیوگن (Ajay Devgn) اور کاجول (Kajol) کی بیٹی نیاسا دیوگن (Nysa Devgn) اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس کرنا اور ویڈیو بنانا بیحد پسند کرتی ہیں۔ وہ اپنے اسی شوق کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔ وہ اپنی مزیدار ویڈیوز کے ذریعے اپنے شائقین سے جڑے رہنے کا موقع دیتی ہیں۔ بالی ووڈ کے سنگھم یعنی اجے دیوگن (Ajay Devgn) اور کاجول (Kajol) کی بیٹی نیاسا دیوگن (Nysa Devgn) ویسے تو لائم لائٹ سے دور ہی رہتی ہیں۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو ہیں۔ میڈیا سے دوری بنائے رکھنے کے باوجود نیاسا دیوگن کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ خاص کر اپنی تصویروں اور ویڈیوز (Nysa Devgan Video) کے چلتے نیاسا سرخیوں میں آ ہی جاتی ہیں۔ ان کا بولڈ انداز بھی سوشل میڈیا پر سرخیوں میں چھایا رہتا ہے۔ اس درمیان نیاسا کا ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنی دوست کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔
اسٹار کا ایک نیا ویڈیو ویڈیو جسے میں اس کے ایک فین نے م انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔ اس میں میں وہ دو جا کیٹ کے گانے فریک پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ نیاسا کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔
آپ ویڈیو کی شروعات میں نياسا کو گانے پر تھرکتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں ہیں وہ کچھ ہی دیر میں اپنی دوست کو غلطی سے مار دیتی ہیں اور پھر ہنسنے لگتے ہیں۔ میں اس اس سے پہلے کی ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو شیئر کر چکی ہیں۔ وہ فی الحال سنگاپور میں پڑھائی کر رہی ہیں۔ نیاسا اجے اور کاجول کی سب سے بڑی بیٹی ہے۔ ان کا ایک چھوٹا یٹا یگ بھی ہے۔