بیٹے یشان کے ایک ماہ کے ہونے پر نصرت جہاں نے شیئر کی خوبصورت تصویر، خاص انداز میں منایا جشن
ے یشان کے ایک ماہ کے ہونے پر نصرت جہاں نے شیئر کی خوبصورت تصویر، خاص انداز میں منایا جشن
دراصل نصرت نے بیٹے کے ایک ماہ کے ہونے پر کیک کی فوٹو شیئر کرکے سلیبریٹ کیا ہے۔ نصرت نے کیپشن میں لکھا ہے، پہلا مہینہ مبارک ہو
مشہور اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اکثر ہی اپنی ذاتی زندگی کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں ادکارہ نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے ایک ماہ مکمل ہونے پر انہوں نے اپنے فینس کے ساتھ ان خوشیوں کو شیئر کیا ہے۔
دراصل نصرت نے بیٹے کے ایک ماہ کے ہونے پر کیک کی فوٹو شیئر کرکے سلیبریٹ کیا ہے۔ نصرت نے کیپشن میں لکھا ہے، پہلا مہینہ مبارک ہو۔
نصرت جہاں لمبے وقت سے اپنی ذاتی زندگی اور پریگننسی کو لے کر سرخیوں میں رہیں۔ وہ اپنے شوہر نکھل جین سے کافی وقت سے الگ رہ رہی ہیں۔ نکھل جین سے الگ ہونے کے ساتھ ہی نصرت جہاں کو لے کر ایک اور بحث ہے۔ ان کے اور یش داس گپتا کے درمیان ریلیشن شپ کی بھی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اداکارہ نصرت جہاں حال ہی میں ماں بنی ہیں۔ جمعرات کی دوپہر یعنی 26 اگست کو نصرت جہاں نے اپنے پہلے بیٹے کو جنم دیا۔ حال ہی میں نصرت جہاں کے فین پیج سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں اداکارہ اپنے بچے اور بوائے فرینڈ اداکار یش داس گپتا کے ساتھ اسپتال سے باہر آتی ہوئی نظر آئی تھیں
ے کی پیدائش کے بعد سے ہی نصرت جہاں بچے کے والد کے نام کو لیکر مسلسل چرچا میں ہیں۔ وہیں اب ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگلالی فلموں کی اداکارہ نصرت جہاں کے بیٹے ایشان کے والد کے نام کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کے بیٹے کے برتھ سرٹہفکیٹ پر مبینہ ساتھی بنگالی اداکار یش داسش گپتا کا نام والد کے طور پر لکھا بتادیں کہ نصرت کے بیٹے کے پیدائش کے سرٹفیکیٹ پر بچے کا نام یشان داس گپتا لکھا گیا ہے جبکہ والد کے نام والی جگہ پت دیب شیش داس گپتا لکھا گیا ہے۔ہوا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس سے پہلے نصرت نے بچے کے باپ کا نام بتانے سے انکار کر دیا تھا۔
بتادیں کہ وائرل ہو رہے ایک ویڈیو میں بھی غور کرنے والی بات یہ تھی کہ نصرت جہاں کے بیٹے کو ان کے بوائے فرینڈ یش داس گپتا اپنے گود میں لئے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نصرت جہاں اسپتال سے نکل کر سیدھا گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں۔ اس دوران نصرت جہاں اور یش داس گپتا دونوں ہی کیمرے کی نظر سے اپنے آپ کو بچاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ نصرت جہان کے چاروں طرف گارڈ موجود ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے بیٹے کا نام ایشان رکھا ہے۔
جن ستا کی رپورٹ کے مطابق سابق شوہر نکھل جین نے اداکارہ اور نومولود بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نکھل جین نے کہا ، ‘ہمارے درمیان اختلافات ہو سکتے ہیں ، پھر بھی میں نوزائیدہ بچے اور اس کی ماں کو خیرو عافیت کی دعا دیتا ہوں۔ میں بچے کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہوں بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں جو کچھ عرصے سے اپنی ذاتی زندگی کو لیکر چرچا میں تھیں۔ اب
نصرت ماں بن گئی ہیں۔ نصرت کو بدھ کے روز کولکاتہ کے ایک پرائیوٹیٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔