’یہ دلچسپیاں ہی زندگی ہے، یہ نکل جائیں تو شاید پتھر بن جاؤں‘
’یہ دلچسپیاں ہی زندگی ہے، یہ نکل جائیں تو شاید پتھر بن جاؤں‘
آج ہم بات کر رہے ہیں اداکارہ راکھی گلزار کی جو 15 اگست سنہ 1947 کو بنگال میں پیدا ہوئیں اور سنہ 1970 میں پہلی ہندی فلم کی۔ راکھی نے اپنے زمانے کے سپر سٹارز کے ساتھ کام کیا اور کئی ہٹ فلمیں دیں۔
Comments are closed.