پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکارسے منگنی ختم کردی؟

فوٹوگرافروں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر لینے کے لیے انتظار کیا جارہا تھا: فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونس کی جلد شادی کی خبریں کافی عرصے سے زیرگردش ہیں لیکن اداکارہ نے انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے جس کی گلوکارکی جانب سے خود تصدیق کی گئی تھی۔
•Espectáculo
De shipeo a la realidad, como dice el dicho “Si el río suena es porque piedras trae” y este rumor no fue excepción @nickjonas y @priyankachopra son PAREJA
En este momento esta reportera no sabe si estar feliz o triste ¿Quién mas se siente así
? . . . #jonasbrothers #nickjonas #priyankachopra #amor #love #pareja #hollywood
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نک جونس کے کانسرٹ میں شرکت کرکے کرجب بھارت واپس آئیں توایئرپورٹ پرموجود فوٹوگرافروں کی جانب سے ان کی تصاویرلینے کے لیے انتظار کیا جارہا تھا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: امریکی گلوکارنے پریانکا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی
اداکارہ نے جیسے ہی فوٹو گرافوں کو دیکھا تو اپنے ہاتھ میں پہنی ہوئی منگنی کی انگوٹھی فوری طورپراتاردی جس سے سب ہی حیران رہ گئے جب کہ اداکارہ کے تاثرات بھی اس وقت کچھ اچھے نہیں تھے۔ اب یہ وقت ہی بتائے گا کہ انہوں نے ایسا کسی وجہ سے کیا یا واقعی کوئی اور بات ہے۔
Oh Did she just remove her engagement ring and slip it in her pocket ; we wanna see that beautiful ring! بريانكا شوبرا فى مطار دلهى تخلع خاتم خوبتها وتضعه فى جيبها ؛ كنا نريد ان نرى هذا الخاتم الجميل للمزيد اضغط زر المتابعة او ال follow لصفحة @mayadamagazine Follow @mayadamagazine for more #PriyankaChopra #delhi #airport #bollywoodactress #bollywoodnews #bollywood
واضح رہے کہ دونوں کی ملاقات گزشتہ سال میٹ گالا میں ہوئی تھی جہاں وہ ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پرجلوہ گر ہوئے تھے جب کہ گلوکار اداکارہ سے پورے دس سال چھوٹے ہیں۔
Comments are closed.