Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

14 اگست پر کسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لیے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہیے، فلمی حلقے۔ فوٹو : فائل

نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لیے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہیے، فلمی حلقے۔ فوٹو : فائل

 لاہور: اس سال جشن آزادی کے موقع پر کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی۔

جشن آزادی کے موقع پر کوئی ایسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی جس کا موضوع حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے حوالے سے ہو۔ماضی میں حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے موضوعات پر بے شمار فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جاتی رہی ہیں۔

سنجیدہ فلمی حلقوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے کہا ہے کہ نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لیے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہیے۔

Comments are closed.