الیکشن 2018: کیا آپ خلائی مخلوق کو ہرا سکتے ہیں؟
الیکشن 2018: کیا آپ خلائی مخلوق کو ہرا سکتے ہیں؟
چند پاکستانی نوجوانوں نے عام انتخابات سے متعلق موبائل گیمز تشکیل دی ہیں جن میں آج کل نوجوانوں کی دلچسپی تو بہت ہے، لیکن کیا یہ ڈیجیٹل گیمز کسی سنجیدہ سیاسی بحث کو جنم دے سکتی ہیں؟ دیکھیے کراچی سے ہماری ساتھی شمائلہ خان کی رپورٹ۔
بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں
Comments are closed.