رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ کی کامیابی ٹرین چل پڑی
رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ کی کامیابی ٹرین چل پڑی ہے، پہلے دن تقریبا 35کروڑ کی گرینڈ اوپننگ کے ساتھ اس سال کی سب سے بڑی اور رنبیر کے کیریئر کی بیسٹ اوپننگ بن گئی ہے۔
اس فلم کے تین دن میں سو کروڑ کلب میں شامل ہونے کی بھی توقعہے۔
Source
source