Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

گلاسگو میں کار سوار نے امیتابھ بچن کو سلمان خان سمجھ لیا

سلمان خان کا جادو ہر گزرتے دن کے ساتھ مداحوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔

سلمان خان کی فلم ‘ریس ‘3نے جہاں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں وہیں سلمان خان کے مداحوں میں بھی بے انتہاہ اضافہ ہوا ہے۔

جی ہاں، حال ہی میں امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ گلاسگو میں سڑک سے گزرتے ہوئے مجھے ایک کار سوار نے مجھے سلمان خان سمجھ لیا اور ہیلو سلمان خان کہہ کر مخاطب کیا۔

واضح رہے بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اس وقت گلاسگو میں اپنی فلم بدلہ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.