Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پریانکا چوپڑا کی نک جوناس کے ساتھ مشکوک آمد

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اپنے دوست گلوکار نک جوناس کے ساتھ بھارت آمد ہوئی ہے جس کو سب شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔

پریانکا ممبئی ائرپورٹ پرمیڈیا سے بچتی اور ضحافیوں کو نظر انداز کر کے آگے بڑھتی نظر آئیں،کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔

بھارتی میڈیا پر دونوں کی شادی کی خبریں گرم ہیں ۔بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ نک پریانکا چوپڑا کے گھر والوں سے ملاقات کریں گے اور یہ ملاقات شائد ’لڑکا پسند‘ کرنے سے متعلق ہی ہے جس کے بعد دونوں شادی کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.