’اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی‘
اداکارہ زرین خان اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔
ممبئی میں مسلمان پشتو فیملی میں پیدا ہونے والی زین خان نے 2010 میں سلمان خان کے ساتھ فلم ویر سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔
زرین خان کی زندگی پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ