Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دپیکا پڈوکون بولی وڈ کی پہلی ’سپر ہیروئن‘

بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی کامیاب فلم ’پدماوت‘ کے بعد سے کسی نئی فلم کے ساتھ اپنا نام نہیں جوڑا، تاہم اب رپورٹس ہیں کہ وہ بہت جلد بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس میں وہ بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.