Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ کی فلم رازی کا باکس آفس پر راج برقرار

میگھنا گلزار کی حالیہ دنوں میں آنے والی فلم رازی نے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنالی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی اداکاری کو مداحوں نے خوب سراہا۔

فلم راضی باکس آفس پر مسلسل اپنی کمائی کے حوالے سے نئے اہداف طے کرتی جارہی ہے۔

نامور فلم ناقد اور ٹریڈ تجزیہ کار تارن آدرش نے ٹوئٹر پر تازہ ترین اعداد و شمار شیئر کیے۔

میگھنا گلزار کی زیر ہدایت فلم کی کہانی ہرندر سکّہ کے ناول پر بنائی گئی ہے۔

فلم رواں ماہ کی 11تاریخ کو ریلیز کی گئی تھی۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.