Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوبارہ رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2016 ء میں فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘میں رشی کپور کیساتھ کام کیا اور اب انہوں نے دوبارہ سے رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

عالیہ بھٹ ان دنوں فلم ’’براہمسترا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.