Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کین فلم فیسٹیول: ماہرہ خان نے خوب جلوے بِکھیرے

فرانس میں جاری کینز فلم فیسٹیول میں جہاں ماہرہ خان نے حسن کے جلوے بکھیرے۔

فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جہاں پاکستانی اسٹارماہرہ خان بھی توجہ کا مرکز ہیں۔

ماہرہ خان نے فیسٹیول میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزازپالیا۔

پاکستانی اداکارہ نے بولی وڈ اداکارہ سونم کپور سے بھی ملاقات کی۔

ایونٹ میں جہاں اداکارائیں حسن کے جلوے بکھیر رہی ہیں وہیں ایک اداکارہ گاؤن پہنے توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور سیڑھیاں چڑھتے گر پڑیں۔

اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ نے احتیاطی تدابیراپنانتے ہوئے بنا سینڈل  ریڈ کارپٹ پر واک کرکے سب کو کیا حیران۔

ایونٹ میں فلموں کی نمائش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

فیسٹیول 19مئی تک جاری رہے گا۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.