Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

صبا قمر کی بالی وڈ میں دھوم مچانے کے بعد اب ہالی وڈ میں اینٹری کی تیاری

بلاک بسٹر پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دِلوں میں جگہ بنانے والی اداکارہ صبا قمر میں بالی وڈ میں جہان فلم ہندی میڈیم سے دھوم مچائی وہیں اب ہالی و ڈمیں بھی مداحوں کو دیوانہ بنانے کی لئے تیار ہیں۔

34سالہ اداکارہ صبا قمر ہالی و ڈ کے ایکشن ہیرو بین ایفلک کے ساتھ اپنے نئے پروجیکٹ میں جلوۂ گر ہونگی جو جلد ہی امریکا بھی روانہ ہو جائینگی تاہم صبا ابھی اپنے پروجیکٹ کو سیکرٹ رکھنا چاہتی ہیں ۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.