Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بھارت میں بچوں کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ شرمناک ہے، ملیکا شراوت

بالی وڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے کہا ہے کہ بھارت میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ شرمناک ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملیکا شراوت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آج کا میڈیا سب سے زیادہ طاقتور ذریعہ ہے جو ایسے واقعات کو روکنے میں معاون ثابت ہوسکتاہے اور اگر میڈیا نہیں ہو گا تب کسی کوبھی اس قسم کے واقعات اور کیسز سے متعلق معلوم نہیں ہو گا یہی وجہ ہے کہ میڈیا کے دبائو کی وجہ سے نئے قوانین لاگو ہوتے ہیں۔

 

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.