Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سونم کپورکی پسندیدہ ہیروئن کون سی؟

جی ہاں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنی پسندیدہ ہیروئن کا نام بتادیا ہے۔

سونم کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان ان کی پسندیدہ ہیروئن ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور ان دنوں کرینہ کپور خان کے ساتھ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔

انہوں نے کرینہ کپور خان کو اپنی پسندیدہ ہیروئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کر نے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور ہم سب نے مل کر ایک اچھے ماحول میں کام کیا ہے۔

واضع رہے کہ سونم کپور اور کرینہ کپور کی نئی بالی ووڈ فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوںگی جس کا پہلا ٹریلر ر ریلیز کردیا گیا ہے۔

 

اس فلم کی پروڈیوسر سونم کی بہن ریہا اور ایکتا کپور ہیں جبکہ ہدایت کار شاشنکا گوش ہیں۔

فلم یکم جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.