Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

والدین کے ساتھ زندگی گزارنا خوشی کا باعث ہے، اجے دیوگن

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ والدین کے ساتھ رہ کر اکھٹے زندگی گزارنا خوشی کا باعث ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن نے گزشتہ روز والدین کی شادی کی 50ویں سالگرہ پر انسٹاگرام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات حالات برے ہو جاتے ہے لیکن بعض اوقات ایک وقت میں خوشی زیادہ ملتی ہے، والدین کے ساتھ اکھٹے زندگی گزارنا خوشی کا باعث ہے۔ اداکار اجے دیوگن ان دنوں فلم ”ٹوٹل دھمال“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

Source source
Leave A Reply

Your email address will not be published.