Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بولی وڈ اسٹارز فیشن چور نکلے

اس دنیا میں آپ چاہے کچھ بھی کرلے  ہر چیز ایک نا ایک دن سامنے آہی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ ایک عام شخص ہو یا سلیبریٹیز۔

بلکل اسی طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مشہور ایپ انسٹاگرام پر ایک ایسا اکاؤنٹ سامنے آیا ہے جس نے بولی وڈ اسٹارز کے فیشن کی  حقیقت بیان کردی۔

جی ہاں!  ڈائٹ سبیا کے نام سے مشہور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند مشہور بولی وڈ اسٹارز کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جنہوں نے اپنے لباس کی ڈیزائن ہولی وڈ کے اسٹارز سے چوری کی ہے۔

آئیں کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے:

ڈائٹ سابیا  کے  نام سے چلائے جانے والے  اس اکاؤنٹ کے صارفین نے البتہ اپنا نام نہیں بتایا لیکن انہوں نے اپنے ایک نیوز لیٹر میں کہا کہ یہ ساری ڈیزائن  بھارت کے مشہور ڈیزائنر سبیا ساچی مکھرجی نے بیرون ملک کے فیشن ڈیزائنر سے چوری کی ہے جو کہ صحیح بات نہیں۔

رپورٹ کے مطابق سبیا ساچی مکھرجی نے بےتحاشہ اسٹارز کیلئے کپڑے ڈیزائن کیے ہیں جن میں  سونم کپور، عالیہ بھٹ، کرن جوہر، شاہد کپور اور دوسرے بڑے نام شامل ہیں۔

Source Source
Leave A Reply

Your email address will not be published.