سنی لیونی کی یہ تصاویر اڑا دیں گی آپ کے ہوش، انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی
سنی لیون اب تک کئی بالی ووڈ فلموں میں نظر آ چکی ہیں، اس کے علاوہ وہ اب ساؤتھ کی فلموں میں بھی اپنے جلوے دکھا رہی ہیں۔ اپنے مصروف شیڈول کے درمیان سنی ہمیشہ انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون (Sunny Leone) ان دنوں ٹی وی ریئلٹی شو ‘Splitsvilla X4’ کی میزبانی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سنی لیون اب تک کئی بالی ووڈ فلموں میں نظر آ چکی ہیں، اس کے علاوہ وہ اب ساؤتھ کی فلموں میں بھی اپنے جلوے دکھا رہی ہیں۔ اپنے مصروف شیڈول کے درمیان سنی ہمیشہ انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔
سنی لیونی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مداحوں کو ہمیشہ اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔ وہ ہر روز اس پلیٹ فارم پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
آج ہم آپ کو سنی کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ میں انسٹا پر شیئر کی گئی ان کی تصاویر دکھا رہے ہیں، جن میں وہ مختلف انداز میں نظر آ رہی ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ سنی بہت خوبصورت ہیں اور اپنی تصاویر کے ذریعے وہ انٹرنیٹ پر گلیمر میں اضافہ کرتی رہتی ہیں۔