اداکارہ نیا شرما نے دسمبر کی کڑاکے کی ٹھنڈ میں صرف برالیٹ پہن کر بالکنی میں دئے ایسے پوز
مشہور اداکارہ نیا شرما چھوٹے پردے کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ نیا اداکاری سے کہیں زیادہ سوشل میڈیا پر اپنے جلوے بکھیرتی نطر آرہی ہیں ۔ آئے دن نیا شرما اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرکے فینس کی نیندیں اڑاتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ نیہا شرما کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں اور جم کر ان کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔