Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ادکارہ جھانوی کپور بکنی پہن کر سمندر کنارے کچھ اس طرح آئیں نظر، فینس کے اڑ گئے ہوش

 اداکارہ جھانوی کپور نے مالدیپ چھٹیوں کی اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ جھانوی کپور کچھ تصاویر میں کلر فل پرنٹ والی مونو کنی میں دکھ رہی ہیں تو کچھ میں وہ آرینج کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ورک آوٹ ہو یا دوستوں کے ساتھ باہر جانا، اداکارہ اپنی اپڈیٹ فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ نے مالدیپ سے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا بولڈ لک قہر ڈھا رہا ہے ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے مالدیپ چھٹیوں کی اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

جھانوی کپور کچھ تصاویر میں کلر فل پرنٹ والی مونو کنی میں دکھ رہی ہیں تو کچھ میں وہ آرینج کلر کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے پوسٹ میں لکھا: پچھلے 24 گھنٹے مزیدار تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.