اداکارہ شمع سکندر ہوئیں انتہائی بولڈ، برالیٹ میں دیا ایسا پوز، فینس کے چھوٹ گئے پیسنے
اداکارہ شمع سکندر اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ شمع سکندر جب جب کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو ان کی تصویروں پر سے فینس کیلئے نظریں ہٹا پانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہیں، اکثر ہی اداکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو جم کر وائرل ہوتے ہیں ۔
اداکارہ شمع سکندر اپنے بولڈ لکس سے اکثر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کے بولڈ لکس کے چاہنے والے ان کی تصاویر پر جم کر پیار کا اظہار کرتے ہیں ۔
اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جس کو دیکھ کر لوگوں کے دسمبر کی سردی میں پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔
اداکارہ شمع سکندر ان تصاویر میں برالیٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ شمع نے ساتھ ہی کیمرہ کے سامنے بولڈ انداز میں کلیویج بھی فلانٹ کیا ہے ۔