Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انتہائی ٹائٹ ڈیپ نیک ڈریس میں اس اداکارہ نے فلانٹ کیا کروی فیگر، دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ

 اداکارہ راشی کھنہ کی ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک بحث ہورہی ہے ۔ اداکارہ کی کمال کی اداکاری نے ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے ۔ راشی کھنہ جتنی گلیمرس کیمرے کے سامنے ہوتی ہیں، اتنی ہی وہ حقیقی زندگی میں بھی ہیں ۔ جب جب راشی کھنہ اپنی بولڈ اداوں والی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں، تب تب تعریف کرنے والوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں ۔

ساوتھ سے لے کر نارتھ تک میں شہرت حاصل کرچکیں اداکارہ راشی کھنہ کی سوشل میڈیا پر کافی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔

راشی کی تازہ تصویروں کو دیھ کر نیٹیزنس کافی امپریس ہورہے ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں سفید کلر کی ڈیپ نیک باڈی کان ڈریس میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

ڈیپ نیک باڈی کان ڈریس اداکارہ راشی کھنہ اسنووہائٹ سے کچھ کم نہیں لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.