Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

پول میں اس مشہور اداکارہ نے دکھایا اپنا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ! کیا آپ نے دیکھی ہیں یہ تصاویر

تیلگو اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ رشمی گوتم سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی تصویراور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے تازہ فوٹو شوٹ سے کافی سرخیاں بٹورتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے پول میں چل کرتے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

کورونا دور میں تقریبا دو سالوں تک لوگ کہیں بھی جانے سے ڈرتے تھے، اس دوران زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی تھی ۔ سبھی فلائٹس اور سفر کے سبھی وسائل بند تھے ۔ جب حالات تھوڑے نارمل ہوئے تو لوگوں نے آنا جانا شروع کردیا ۔ ایسے میں اب ساوتھ اداکارہ رشمی گوتم دو سالوں کے بعد انٹرنیشنل ٹرپ پر گئی تھیں ۔

رشمی نے اپنی تازہ تصاویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اس میں دیکھنے کیلئے مل رہا ہے کہ وہ پول میں مستی کررہی ہیں۔ ساتھ ہی پول میں ہی بریک فاسٹ کررہی ہیں ۔

اپنی تصاویر کو شیئر کرتے انہوں نے لکھا: 2020 کے بعد بین الاقوامی سفر کچھ اس طرح ہے ۔ ان کی تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.