Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور سمیت یہ اسٹار کڈس ہیں فیشن کے دیوانے، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ

اداکارہ جھانوی کپور، نیاسا دیوگن، شنایا کپور اور دیگر اسٹار کڈس اپنے فیشن کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں ۔ وہ ٹرینڈ سیٹر ہیں ، ان کی یہ تصویریں اس بات کا ثبوت ہیں ۔

جھانوی کپور ایک فیشنسٹا ہیں ۔ وہ بولڈ اور خوبصورت ہیں ۔ اسٹائلش ساڑیوں سے لے کر باڈی کان ڈریسیز تک، انہیں ہر طرح کا آوٹ فٹ پسند ہے ۔

اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیاسا دیوگن جانتی ہیں کہ کسی بھی موقع کیلئے کیسے اچھے کپڑے پہننے چاہئے ۔ دوستوں کے ساتھ پارٹی ہو یا کوئی اور سلیبریشن، وہ ہمیشہ اسٹائلش انداز میں کپڑے پہنتی ہیں ۔

شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی دی آرچیز سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، لیکن وہ اپنے ڈیبیو سے پہلے ہی اپنے لکس کی وجہ سے لوگوں کے درمیان کافی مقبول ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے شائقین کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے ۔ صرف فلمیں ہی نہیں اننیا اپنے فیشن سینس کی وجہ سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔

سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ فینس ان کے ڈریسنگ سینس کو کافی پسند کرتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.