Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے تازہ تصاویر سے مچایا تہلکہ، دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکارہ پرینکا چوپڑا نے یو اے ای میں ہوئے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں دھمال مچانے کے بعد اتوار کو دبئی کے سمندر کا لطف اٹھایا ۔ وہ دوستوں کے ساتھ مستی کرتی نطرآئیں ۔ اس کی تصویریں انہوں نے انسٹاگرا پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ویک اینڈ وائبس لکھا ہے ۔

پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنی کئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کئے ہیں ۔ یہ تصویریں ان کے ویک اینڈ کے مستی ٹائم کی ہیں ۔ انہوں نے اپنا ویک اینڈ دوستوں کے ساتھ منایا ۔

پرینکا چوپڑا حال ہی میں ریڈ سی فلم فیسٹول میں حصہ لینے کیلئے یو اے ای آئی تھیں ۔ فلم فیسٹول میں اپنا جلوہ دکھانے کے بعد وہ دبئی کے سمندر میں چل کرتی نظر آئیں ۔

اس تصویر میں چمکیلے پیلے رنگ کے سوئم سوئٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ وہ لہروں اور دھوپ کا لطف اٹھاتی دکھ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.