Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سشمیتا سین کی ایک جھلک پانے کو بے تاب نظر آئے فینس، منی پور سے کیا ویڈیو پوسٹ، کہی یہ بات

اداکارہ نے ڈیائنر رابرٹ نوریم کے لیے ریمپ واک بھی کیا۔ سشمیتا سین نے روایتی منی پوری آوٹ فٹ کیری کر کے ریمپ واک کرتے ہوئے سھی کا دل جیت لیا۔

سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین اپنے بولڈ انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ کا بنداس انداز ان کے چاہنے والوں نے ہمیشہ ہی پسند کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سشمیتا نے پوسٹ کی ہوئی تصویریں اور ویڈیو فینس کے درمیان کئی مرتبہو ائرل ہوتی دکھائید یتی ہیں۔ اسی درمیان خوبصورت اداکارہ اپنے نئے ویڈیو کی وجہ سے شائقین کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہیں۔

دراصل، سشمیتا نے خود یہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ اپنی لگژری کار میں کھڑے ہو کر اپنے فینس پر پیار لٹا رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.