Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ہما قریشی نے لال ڈریس میں ڈھایا قہر، ایسی جگہ لگا تھا کٹ، مچ گیا ہنگامہ

اداکارہ ہما قریشی کو بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی سال ہوچکے ہیں اور الگ الگ طرح کے کرداروں کیلئے اداکارہ کو کافی سراہا جاتا ہے ۔ اداکارہ ہما قریشی اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے فیشن کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی لال رنگ کی ڈریس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ ریڈ کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی اس ڈریس میں فرنٹ سائیڈ میں دو کٹ لگے ہوئے ہیں، جو ان کے لک کو کافی بولڈ بنا رہے ہیں ۔

اداکارہ ہما قریشی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور لوگ تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔عام طور پر اداکارہ کا بولڈ اور اسٹائلش لک دیکھنا فینس کافی پسند کرتے ہیں، لیکن نہ جانے کیوں ہما کا یہ انداز لوگوں کو کچھ پسند نہیں آرہا ہے ۔

اداکارہ کی تصاویر کو دیکھ کر ایک یوزر نے کمنٹ کیا کہ کیا وہ سانس بھی لے پارہی ہیں ، کیونکہ مجھے دیکھ کر ہی گھٹن محسوس ہورہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.